اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “نوائے صوفیہ شمارہ 133

  1. ما شا اللہ بہت خوب۔ ذور ِ قلم اور زیادہ۔ جناب حسنو صاحب، جناب یقوب صاحب آپ لوگ بے مشال کام کر رہے ہیں۔ اللہ دونوں کو ہمیشہ سلامت رہے ۔ امین

  2. نوربخشیوں کی داخلی اختلافات کی ایک وجہ ظلمت جہالت ہے۔ نوائے صوفیہ اور دیگر علمی کاوشیں جیسے کتابوں کے ترجمے نوجوانون میں شعور پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اتمام تک پہنچائے اور اس کے لیے دن رات کام کرنے اور تعاؤن کرنے والوں کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ امین

  3. ماشاءاللہ۔اللہ آپ لوگوں کے توفیقات میں مذیذ اضافہ فرماے۔لیکن پورے مجلے ترجمہ رسائل پر انحصار کرنے کے بجاے ایک دو مضمامین حالات حاضرہ یا قارئین کی ذہین سازی کیلیے شامل کی جاے تو میرے ناقص
    خیال مذید بہتر ہو سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں