اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

10 تبصرے “نوائے صوفیہ شمارہ 131

    1. ماشاءاللہ
      بہت ہی زبردست اقدام کیا ہے اللہ پاک آپ سب کو جزا خیر دے گا۔
      نوائے صوفیہ پہلے کی طرح کاغذ کی شکل میں ہاتھ میں ہوتے تو پڑھنے میں ایک الگ ہی مزا آتا تھا۔
      بحرصورت یہ بھی ایک اچھی کاوش ہے۔
      انشاءاللہ اس موبائل ایپلیکیشن سے قارئین ضرور استفادہ حاصل کریں گے۔

  1. جزاک اللہ خیرا کثیرا
    اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔

  2. نوائے صوفیہ ای ایڈیشن پڑھ کر بہت مزا آیا۔ جزاک اللہ خیرا۔ بہت مفید مواد اور قابل قدر ارٹیکل شامل تھا۔

  3. ماشاء اللہ. پوری ٹیم مبارک بادی کے مستحق ہیں. اللہ پاک آپ سب کے یہ کوشش اپنی بارگاہ میں قبول فرما. اور مزید دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما. آمین

  4. بہت شکریہ آپ اور آپ کی ٹیم کا جن کی انتھک کوششوں نے دوبارہ نوائے صوفیہ کو حیات بخشی ۔ پڑھنے سے پہلے دیکھ کر ہی سکون ملا۔پڑھ کر تو مزا آجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں